زشتہ سال 2020 میں کراچی میں ہونے والی بارشوں میں ٹیم *سرعام لیاقت آباد ٹاؤن کراچی* کے جانبازوں نے شہریوں کی بھر پور مدد کی، ٹریفک کی روانی کو ممکن کیا اور ڈھیروں دعائیں سمیٹیں۔