Traffic controlling

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Landhi) 05-Feb-2021

ٹیم سرعام لانڈھی ٹاؤن نےکشمیر ڈے کے موقے پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ ریلی میں شرکت کی اور جگا جگا ٹریفک جام ہونے کی صورت میں ٹریفک کو بھی کنڑول کیا۔ اللہ ہم سب کو سچے دل سے اس ملک کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرماۓ امین