*الحمدللہ* ٹیم سرعام گلشن اقبال ٹاؤن نے چاند رات تک ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے میں ٹریفک پولیس کے ہماراہ اپنا کردار ادا کنے کا آغاز کردیا. ٹیم سرعام کے قائد سید اقرارالحسن بھی گلشن اقبال KDA مارکیٹ تشریف لائے، انتظامات کا جائزہ لیا اور گلشن ٹاؤن کے جانبازوں کے ساتھ ساتھ ٹریفک پولیس اہلکاروں کی بهی حوصلہ افزائی کی۔