14 فروری کو ٹیم سرعام، 
#یوم_محبت_پاکستان کے عنوان سے مناتی ہے،اس روز ٹیم سرعام کے جانباز بھلائی کے مختلف کاموں کے ذریعے اپنے پیارے وطن "
#پاکستان" کو تحائف دیتے ہیں. ٹیم سرعام گلشن ٹاؤن کے جانبازوں نے بھی ایک سرکاری اسکول کے اطراف،داخلی و خارجی راستوں کی تزئین و آرائش کی، 
#شجر_کاری مہم کے تحت پودے لگائے اور 
#ہوگا_صاف_پاکستان مہم کے تحت
دیواروں پر کی گئی وال چاکنگ صاف کی۔