Warm clothes distribution activity done by North Nazimabad Town Karachi.
ٹیم سرعام کراچی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی طرف سے 5 اسٹار چورنگی اور سخی حسن کے علاقے میں مزدور طبقے میں سردی سے بچاو کیلئے گرم کپڑے، کوٹ وغیرہ تقسیم کیے گئے جن میں رکشا ڈرائیور، پھول بیچنے والے اور زیر تعمیر پل پر کام کرنے والے وہ لوگ تھے جو رات 12 بجے بھی اپنے کام میں مصروف تھے.