مداللہ آج ٹیم سرعام گڈاپ ٹاؤن کی جانب سے نیو لیاری تیسر ٹاؤن الانس ہسپتال میں انڈس ہسپتال کے اشتراک سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون کا عطیہ دیا گیا۔کیمپ میں ٹیم سرعام کی ممبر شپ بھی کی گئی۔