ٹاؤن : صدر ٹاؤن
ایکٹویٹی: خون کا عطیہ
تاریخ: 7 فروری 2021
کیپشن: ٹیم سرِعام صدر ٹاؤن کی جانب سے 7 فروری بروز اتوار تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم سماجی شخصیات اور ٹیم سرِعام کے سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس کیمپ کو کامیاب بنایا