Clothes distribution

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Lyari Town) 05-Jan-2020

‏ٹیم سرعام لیاری ٹاؤن کی جانب سے سول اسپتال میں دور دراز سے مریضوں کے ساتھ آئے افراد میں سردی سے بچاؤ کیلئے گرم کپڑے اور جیکٹس وغيرہ تقسیم کیےگئے۰