Giving honour to frontline workers

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Landhi) 07-May-2020

ٹیم سرعام لانڈھی ٹاؤن کے جانبازوں نے فرنٹ لائن پر موجود کرونا وائرس سے لڑتے ہوئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کی۔

حوصلہ افزائی کے لئے پھولوں کے تحفے پیش کیے