Helping people during rain

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gadap Town) 11-Aug-2019

م سرعام گڈاپ ٹاؤن کراچی کے جانباز بارشوں کے پانی سے پریشان عوام کے لیئے اپنی مدد آپ کے تحت ہر ممکن کوشش کرتے نظر آئے. اقرار بھائی کے مشن عظیم پاکستان قابل تعظیم پاکستان کو پورا کرنے کے لیئے جانباز ہر وقت پرعزم ہیں 

پاکستان زندہ باد

#TeamSareAam