Humanity

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Lyari Town) 19-Apr-2021

  • ٹیم سرعام لیاری ٹاؤن کے جانبازوں نے آج ٹیم بھوکے نہیں سوئیں گے کے ساتھ اپنے خلوص کو چائے کی شکل میں پیش کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ خدمتِ انسانیت کیلئے کی جانے والی کوئی بھی کوشش معمولی نہیں ہوتی