Humanity

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Lyari Town) 06-Apr-2019

ٹیم سرِعام لیاری ٹاؤن کے جانبازون نے پرندوں کیلئے ایک مخصوص جگہ کا انتِخاب کیا. جس میں پرندوں کیلئے پانی اور دانے کا انتِظام کیا گیا.