Iftar distribution

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Landhi) 25-Apr-2021

 الحمداللہ 
ٹیم سرعام لانڈی کی جانب سے روڈ پر عوام نے روزہ کھلوانے کی ایکٹیوٹی کی گئی
انشاءاللہ لانڈھی ٹاؤن سے جانب سے یہ سلسلہ رمضان المبارک کا پورا مہینہ جاری رہے گا