Medical camp

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gadap Town) 31-Jan-2021

 سرعام گڈاپ ٹاؤن کی جانب سے روزی گوٹھ میں عباسی میڈیکل سینٹر کے تعاون سےایک روزہ فری میڈیکل کیمپ اور ممبرسازی کا انعقاد کیا گیامیڈیکل کیمپ میں فری شوگرٹیسٹ بلڈگروپ ٹیسٹ ہڈیوں کاٹیسٹ اور میڈیکل معائنہ اور فری ادویات تقسیم کی گئیں۔

کیمپ میں علاقہ معززین اورعلاقہ مکین نے بھرپور شرکت کی۔