Membership camp

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Orangi Town) 01-Jul-2019

 سرعام کراچی (اورنگی ٹاون ) کے عہدیداران اور جانبازوں نے اپنے ٹاون میں ممبر شپ کیمپ لگایا جس کا مقصد ٹیم سرعام کا پیغام ذیادہ سے ذیادہ عوام تک پہنچانا اور ان کو ٹیم سرعام میں شمولیت کی دعوت دینا تھا

الحمدلللہ اورنگی ٹاون کی عوام نے بڑی تعداد میں ٹیم سرعام میں شمولیت اختیار کی