Membership camp

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Orangi Town) 19-feb-2019

م سرعام اورنگی ٹاؤن نےممبر شپ کیمپ لگایا اورنگی ٹاون کی عوام نے بڑی تعداد میں ٹیم سرعام میں شمولیت اختیار کی اور سید یاسر شاہ (پریذیڈنٹ کراچی) نےٹاون کے عہدیداران اور Uc کے عہدیداران کو بہترین کارگردگی پر سرٹیفیکیٹس دیئے

پاکستان زندہ باد