Plantation

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gulshan e Iqbal) 10-Aug-2019

ٹیم سرعام کراچی کی مرکزی مہم میں ٹیم سرِعام گلشن ٹاؤن کراچی نے بھی آج ملینیم مال،راشد منہاس روڈ پر #سرسبزپاکستان مہم کے تحت عوام میں آگاہی کے ساتھ ساتھ پودے بھی تقسیم کیے.
تیز بارشیں بھی ٹیم سرِعام کے جانبازوں کے حوصلے پست نا کر سکیں.
انشاءاللہ شجر کاری کا یہ سلسلہ پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے تک جاری رہے گا.