Plantation

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gulshan e Iqbal) 04-Aug-2019

الحمدللہ آج ٹیم سرعام گلشن اقبال ٹاؤن کراچی نے اپنے ٹاون میں #سرسبزپاکستان مہم کا آغاز کیا جس میں سیکڑوں پودے لگائے گئے۔ اور جانبازوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے اپنے اپنے حصے کا کام کیا آپ بھی اس مہم کا حصہ بن کر کم از کم ایک پودا ضرور لگائیں۔
پاکستان زندہ باد 
????????