Plantation

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Orangi Town) 14-aug-2018

.ٹیم سرعام اورنگی ٹاون نے اقرار بھائی کے مشن (14 اگست لاکھ درخت )کی مہم کا آغاز کردیا جس کے تحت غازی آباد قبرستان اورنگی ٹاون کراچی میں بڑی تعداد میں پودے لگائے گئے