Plantation

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Orangi Town) 08-Mar-2020

مد اللہ ٹیم سرعام اورنگی ٹاون کی جانب سے جامع مسجد مدینہ صابری چوک میں شجر کاری کی گئی اس موقع پر مسجد کے منتظمین ،علاقہ مکین اور سرعام کے جانبازوں نے بھرپور شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے پودے لگا کر سر سبز و شاداب پاکستان کی کوشش میں اپنا حصہ ڈالا۔

 پاکستان زندہ باد