Plantation

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Lyari Town) 04-Aug-2019

الحمداللہ 
ٹیم سرعام کراچی (لیاری ٹاون) کے جانبازوں نے اقرار بھائی کے مشن (14 اگست14 لاکھ درخت )کی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے ٹاون میں بڑی تعداد میں شجرکاری کی
پاکستان زندہ باد