سرعام شاہ فیصل ٹاون نے اسسٹینٹ کمشنر اور ڈائریکٹر انفارمیشن کے ساتھ مل کر شجرکاری کی اور آئیندہ مزید پودے لگانے کا عزم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی حفاظت کا ذمہ بھی لیا۔