School Renovation

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Liaqatabad) 25-Dec-2019

ٹیم سرعام لیاقت آباد ٹاؤن کراچی نے ایک خستہ حال سرکاری اسکول کو رنگ و روغن اور تزئین و آرائش کر کے اپنی علم دوستی کا ثبوت دیا اور وطن سے محبت کا اظہار کیا